عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے: ہر مسلمان کو اپنے دین پر فخر ہے مگر حقیقی فخر عمل سے ہی ثابت ہوتاہے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
ہر مسلمان کو اپنے دین پر فخر ہے مگر حقیقی فخر عمل سے ہی ثابت ہوتاہے۔ ہر مسلمان کو اپنے دین کی ناموس کی فکر ہوتی ہے مگر اصل فکر یہ ہونی چاہئے کہ ہم میں سے ہر شخص جو دنیا میں کسی بھی جگہ رہے یا کہیں بھی سفر کرے وہ دنیا کے سامنے اپنے دین کا بہترین سفیر بن کر پیش ہو۔
#العیسی_اسلام_آباد_میں_عید_کے_خطیب

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے: ہر مسلمان کو اپنے دین پر فخر ہے مگر حقیقی فخر عمل سے ہی ثابت ہوتاہے
Wednesday, 10 April 2024 - 08:17