عظیم الشان منصوبے پر پاکستان کے فخر کا اظہار جو اسلامی اقدار کے فروغ کے لئے مشعل راہ ثابت ہوگا:
وزیر اعظم پاکستان نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ اسلام آباد میں سیرت طیبہ میوزیم کا سنگ بنیاد رکھا۔ تقریب میں پاکستان کے علمائے کرام، حکومتی ارکان اور نامور پاکستانی شخصیات نے بھی شرکت  کی۔