"لا إله إلا الله وحده لاشريك له، له الملك، وله الحمد، وهو على كل شيء قدير".
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے حج 1446ھ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد کا پیغام:
رابطہ عالم اسلامی کے دفاتر، مراکز اور نمائندے دنیا بھر میں، خاص طور پر ضرورت مند ممالک میں، ”عید الاضحی“ کے دن اور ”تینوں ایامِ تشریق“ کے دوران قربانی کے پروگرام پر…