صدر رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش، شیخ ڈاکٹر احمد عبادی کی بین الاقوامی کانفرنس ”ایمان بدلتی ہوئی دنیا میں“ میں خطاب سے اقتباسات:
صدر مملکت کی دعوت پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کے عید کے اجتماع سے خطاب کے منتخب اقتباسات:
رابطہ عالم اسلامی امتِ مسلمہ کو عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر دلی مبارک باد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کے نیک اعمال قبول فرمائے۔