اسلامی دنیا کی تاریخ کا پہلا عظیم الشان اجتماع، جہاں امت مسلمہ  کے تمام مکاتب فکر کے نامور علمائے کرام، مفتیان عظام،  ان کے فقہی ادارے، تعلیمی تنظیمیں، سرکاری  وغیر سرکاری ادارے، اسلامی تعاون تنظیم اور رابطہ جامعات اسلامیہ، سب نے متحد ہوکر بچیوں کے شرعی اور انسانی حق  کے لئے آواز بلند کی۔
دیکھیئے: رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى 
 کی بچیوں کی تعلیم کے لئے شروع کی گئی مہم کے شاندار آغاز کی یادگار جھلکیاں، جو پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے شروع کی گئی:
لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام