”تاریخی اسلامی تحریک.. بے مثال بین الاقوامی یکجہتی..مؤثر اور نتیجہ خیز اقدامات“۔:
لڑکیوں کے حقِ تعلیم کے لیے فیصلہ کن موڑ؛
یہ ہیں مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے اعداد وشمار، جسے #رابطہ_عالم_اسلامی کےسیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے باضابطہ طور پر متعارف کروایا۔ اہم اعداد وشمار ملاحظہ فرمائیں:
Thursday, 30 January 2025 - 23:48