نامور علمائے کرام اور اسلامی رہنماؤں کی موجودگی اور دنیا بھر کے مختلف مذہبی رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ:
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ریاض میں مشترکہ اقدار فورم ریاض کا آغاز ہوگیا ہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”دو وحیوں کی خدمت“سمپوزیم کے افتتاح سے خطاب کرتے ہوئے: ”کتاب وسنت کی خدمت سے ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اس کے لئے ہم نے جو راستہ اختیار کیا ہے وہ سیکھنا،سکھانا،عمل اور اس کے لئے محنت اور اس کا جائزہ لیتے رہنا ہے“۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے زیر انتظام ”دونوں وحیوں کی خدمت“ سمپوزیم کا مکہ مکرمہ میں افتتاح کیا۔سمپوزیم میں 36 ممالک سے تعلق رکھنے والے،علومِ قرآن وحدیث کے ماہر،کبارِِ محدثین اور قراء نے شرکت کی۔
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم ڈاکٹر محمد البشاری، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب.کانفرنس (وحدت اسلامی)میں127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.
محترم ڈاکٹر ناجی علوش صدر انٹرنیشنل لبنانی سینٹر برائے مطالعہ وتحقیق، لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات