اقوام متحدہ کے صدر مقام جنیوا میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس کا افتتاح

#رابطہ_عالم_اسلامی اس وقت #اقوام_متحدہ کے صدرمقام #جنیوا میں"نوجوانوں کا انتہاپسندی اورمتشدد نظریات سے تحفظ کے لئےاقدامات"کاآغازکررہی ہے۔ایک عالمی کانفرنس جس میں دنیا بھر کےچیدہ مذہبی رہنما،اقوام متحدہ کے ذمہ داران اورمتعدد سینئر سیاستدان،اہل فکر اورماہرین تعلیم شرکت کررہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے صدر مقام جنیوا میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس کا افتتاح
Tuesday, 18 February 2020 - 15:23