ڈاکٹر محمد العیسی گذشتہ سال سینیگال کے ایک بڑے طبی مرکز کے توسیعی منصوبے میں شریک ہوئے
ڈاکٹر محمد العیسی گذشتہ سال سینیگال کے ایک بڑے طبی مرکز کے توسیعی منصوبے میں شریک ہوئے۔ اس طبی مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کے لئے صحت کی سروسز تک رسائی آسان ہوئی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی بر اعظم افریقہ کے تمام علاقوں میں امورِ صحت میں مالی اعانت فراہم کررہی ہے۔
Thursday, September 17, 2020 - 13:49
رابطہ کا تعارف
رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.
اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے
رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے.. دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate