رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام واشنگٹن میں منعقدہ ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ میں جناب محمد باقر کشمیری اور امام محمد ماجد  پینل ڈسکشن میں اظہارخیال

”میثاق مکہ مکرمہ بین المذاہب بقائے باہمی اور سماجی روابط کو مستحکم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے“۔  رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام واشنگٹن میں منعقدہ ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ میں جناب محمد باقر کشمیری اور امام محمد ماجد  پینل ڈسکشن میں اظہارخیال کرتے ہوئے۔

Sunday, 20 March 2022 - 22:26