قازقستان کانفرنس اعلامیہ، جس میں ویٹیکن پوپ کے ہمراہ 100 سے زائد بین الاقوامی مذہبی وفود نے شرکت کی:

Thu, 09/22/2022 - 22:13

قازقستان کانفرنس اعلامیہ، جس میں ویٹیکن  پوپ کے ہمراہ 100 سے زائد بین الاقوامی مذہبی وفود نے شرکت کی:
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے میثاق مکہ مکرمہ کی تاریخی اہمیت اور امن،باہمی احترام اور بین الاقوامی تعاون میں دستاويز کے مثبت کردار کا اعتراف