رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان تمام کوششوں کو سراہا ہے جنہوں نے اس جنگ کے خاتمے میں کردار ادا کیا۔
رابطہ عالم اسلامی نے اسرائیلی قابض حکومت کی فورسز کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی امدادی ایجنسی (اونروا)، اس کے اداروں اور عملے کو مسلسل نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں…