رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے اسرائیلی قابض حکومت کی جانب سے سرکاری اکاؤنٹس کے ذریعے جاری کردہ متنازعہ اسرائیلی نقشے میں عرب ممالک (اردن، لبنان، اور شام) کے علاقوں کو اپنی مبینہ…