5500 سے زائد حفاظ وحافظات کو رسول اللہ ﷺ  تک متصل سند کے ساتھ اجازتِ قرآن۔ ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے زیر اہتمام 78 اسلامی اور اقلیتی ممالک میں آن لائن قرآنی تعلیم اور تحفیظ قرآن کے اداروں کے طلبہ و طالبات میں تقسیم کئے گئے۔

Friday, 28 July 2023 - 10:51