عالمی سطح پر رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری کردہ تین عظیم دستاویزات: میثاق مکہ مکرمہ، اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان پل قائم کرنے کا چارٹر، اور بدلتی ہوئی دنیا میں ایمان دستاویز کی سفارشات کے فروغ کے طور پر:

اتوار, 13 July 2025 - 14:19

اس سال 15 رمضان اور مارچ کو، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہال میں”اسلاموفوبیا کے خلاف بین الاقوامی دن“ کی پہلی تقریبات میں مسلم دنیا کی نمائندگی کے لیے مقرر منتخب کیا۔

اتوار, 15 June 2025 - 00:05

دیکھئے ان خوبصورت لمحات کی تصویری جھلکیاں، جب ”ماحولیاتی امور پر بین المذاہب مکالمے کے لیے نوجوانوں کی فیلوشپ“کے تیسرے بیچ کے شرکاء نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی:

جمعرات, 29 May 2025 - 16:29

رابطہ کے زیرِ انتظام مساجد، ایمان کے وہ چراغ ہیں جو مؤمن کو اس کے رب سے جوڑتے ہیں۔

بدھ, 7 May 2025 - 10:54

ایک اہم ملاقات کے بعد، جس میں برطانوی مسلم کمیونٹی سے متعلق متعدد اہم امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی:

جمعہ, 2 May 2025 - 00:25

دیکھیے ایک مثالی منصوبہ، جس پر رابطہ عالم اسلامی کو فخر ہے، یتیم بچوں کی کفالت، تربیت اور انہیں بااختیار بنانے کا ایک جامع ماڈل، جو پاکستانی حکومت کے تعاون اوربراہِ راست نگرانی میں چلایا جا رہا ہے

جمعہ, 25 April 2025 - 00:10

دیکھئے! جمہوریہ گنی بساؤ میں غربت کی شدت سے سب سے زیادہ متاثر طبقے کے لئے جاری غذائی تحفظ پروگرام کی جھلکیاں۔

جمعرات, 17 April 2025 - 14:01

البانیہ میں عید کا خطبہ، تیرانا کی عظیم الشان جامع مسجد کے منبر سے، جو بلقان کی سب سے بڑی جامع مسجد ہے۔ سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے عید الفطر کے اجتماع سے خطبہ کے مناظر ملاحظہ کیجئے:

سوموار, 31 March 2025 - 23:31

مکاتب فکر اور مسالک مختلف، مگر انہیں بیت اللہ کے مقدس آنگن اور یکجہتی و مشترکہ عمل کی عظیم امیدوں نے یکجا کر دیا…

سوموار, 10 March 2025 - 10:57

وہ قدم، جس نے روایتی مکالموں اور دہرائے گئے مباحث سے آگے بڑھ کر، ”مؤثر اسلامی اتحاد“ کی راہ ہموار کی۔

جمعرات, 13 March 2025 - 16:37