عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ شام  جدہ میں، امریکہ کے ایونجلیکل کیمونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ شام  جدہ میں، امریکہ کے ایونجلیکل کیمونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی اور فالو اپ کے کئی موضوعات پر بات چیت کی اور دونوں اطراف سے مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔

Wednesday, 11 September 2019 - 11:09