ویڈیوز

آج کے دن 1995 میں بوسنیا ہرزیگوینا میں سربرینیکا کے مقام پر قتل عام ہوا۔عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں عالم اسلام کے ممتاز علمائے کرام کے ایک وفد نے ہولناک نسل کشی کے مقام کا دورہ کر کے اسلامی فریضے کے تحت یکجہتی کا پیغام پہنچایا

11/21/1441 - 00:19

آج کے دن 1995 میں بوسنیا ہرزیگوینا میں سربرینیکا کے مقام پر قتل عام ہوا۔عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں عالم اسلام کے ممتاز علمائے کرام کے ایک وفد نے ہولناک نسل کشی کے مقام کا دورہ کر کے اسلامی فریضے کے تحت یکجہتی کا پیغام پہنچایا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کولمبو میں دہشت گرد حملوں سے متاثرہ چرچ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے تعزیت پیش کی

12/05/1440 - 00:19

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کولمبو میں دہشت گرد حملوں سے متاثرہ چرچ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے تعزیت پیش کی۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، قازان یونیورسٹی میں لیکچر دے رہے ہیں ۔یہ یونیورسٹی روسی فیڈریشن کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے

08/26/1440 - 13:30

عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی ، #قازان یونیورسٹی میں لیکچر دے رہے ہیں ۔یہ یونیورسٹی #روسی فیڈریشن کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے ۔ (اس کی بنیاد روسی قیصر کے حکم پر 215 سال قبل رکھی گئی اور روسی صدر براہِ راست اس کی نگرانی کرتے ہیں) ۔

قدرتی آفات سے نمٹنے اور متوقعہ خطرات کی بہترین پیشگی انسدادی اقدامات کی بنیاد پر رابطہ عالم اسلامی اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لارہی ہے

03/07/1443 - 21:13

قدرتی آفات سے نمٹنے اور متوقعہ خطرات کی بہترین پیشگی انسدادی اقدامات کی بنیاد پر رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی امداد کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لارہی ہے۔

آفات کے خطرات میں کمی کا عالمی دن
#InternationalDayforDisasterReduction

اهم كٹیگریز

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate