اسلامی تعاون تنظیم ممالک کی نیوز ایجنسیز اتحاد کی طرف سے ” اہلِ تہذیب وادیان کے درمیان بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے قیام کی ضرورت “ کے موضوع پر منعقدہ فورم سے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے اقتباس
سری لنکا کے صدر محترم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں سری لنکا کی بڑی سیاسی شخصیات اور سفارتی نمائندگان نے شرکت کی۔
سری لنکا کے صدر محترم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے بات چیت کرتے ہوئے مذہبی اور نسلی ہم آہنگی اور امن کے لئے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا۔ رابطہ نے سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعات کے پس منظر میں کولمبو میں کانفرنس کا انعقاد کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى افریقہ کے قلب میں ایک برادارنہ ملاقات کے دوران،آپ نے سب کو گلے لگانے والی رابطہ کی نیک خواہشات پہنچائے.