Aug
14
رابطہ عالم اسلامی نے مشعر منی میں اپنے سالانہ حج کانفرنس بعنوان (اسلام میں تہذیبی معانی) کا انعقاد کیا
Jul
26
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ماسکو میں روسی صدارتی ادارہ برائے داخلی پالیسی امور کے ڈائریکٹر محترم  میخائیل بیلوساف سے ملاقات کی۔ محترم بیلوساف نے روس میں رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا
Jul
24
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے مسلم اقوام کی طرف سے روسی آرتھوڈکس چرچ  کی نفرت کے خلاف اور فروغ  امن کی  کوششوں کی تعریف کی
Jul
24
پیٹریاچ کیرل ڈاکٹر محمد العیسی سے: "ہم  رابطہ عالم اسلامی میں آپ کی غیر معمولی سرگرمیوں کو سراہتے اور بین الاقوامی سطح پر آپ کے پُر اثر  کردار اور آپ کی علمی منزلت کا بطورامن وانصاف پسند شخصیت کے معترف ہیں
Jul
24
آج صبح ماسکو میں: آرتھوڈکس چرچ کے مرکز میں ایک تاریخی اجلاس میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ماسکو اور آل رشیا کے پیٹریاچ کیرل اول شریک ہیں
Jul
24
روسی صدارتی، ڈوما اور کانگریس کے نمائندوں،  سفارتی ارکان، اور  ان کے ہمراہ  سینئر تعلیمی ماہرین اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا
Jul
24
روسی سائنس اکیڈمی کے تابع گورنمنٹ استشراق انسٹی ٹیوٹ نے، ماسکو میں منعقدہ ایک تقریب میں، مسلم دنیا اور روس کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں کے اعتراف میں ،شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا
Jul
26
ماسکومیں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے"روس-اسلامی دنیا"اسٹریٹجک گروپ کےمنتظم محترم فرحت مخمتشین سے ملاقات کی۔ انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کو گروپ میں شمولیت کی دعوت دی
Jul
23
روسی استشراق انسٹیوٹ نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلامی دنیا اور روس کے درمیان تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کے اعتراف میں اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری سے نوازا
Jul
16
براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کے انسانی پروگراموں کے ضمن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکار کے مضافات میں فوری ریلیف کا آغاز اور سینیگالی شہر کولڈا کی طرف ہنگامی قافلہ روانہ کیا

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز