تازہ ترین

19
Sep

فرانس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ..فرانس کے سرکاری تعاون کے ساتھ ..یہودی اور عیسائی قیادت کی اپنے تینوں فرقوں کیتھولک،آرتھوڈوکس اور پروٹسٹنٹ کے ساتھ ایک ہی پلیٹ فارم پر امن ویکجہتی کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس  میں شرکت۔

19
Sep

لبنان کے مفتی اعظم شیخ عبد اللطیف دریان پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن سے خطاب کرتے ہوئے..لبنان 18 فرقوں کے ساتھ مذہبی اور فرقہ وارانہ تنوع كا دنیا میں سب سے بڑا ملک سمجھا جاتا ہے۔

19
Sep

”آفیشل“ اسلام فرانس فاؤنڈیشن کے صدر، عظیم مفکر اور  معاشرتی امن اور قومی یکجہتی کے سرگرم کارکن ڈاکٹر غالب بن شیخ  نے عظیم کانفرنس میں بڑی تعداد میں چیدہ اور متنوع شخصیات کی شرکت پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

18
Sep

فرانس کے تعاون اور فرانسیسی مذہبی، سیاسی اور اہل فکر چیدہ شخصیات کے پُر تباک خیر مقدم کے ساتھ ، رابطہ عالم اسلامی پیرس میں مذہبی اور نسلی  تنوع والے ممالک میں معاشروں کے امن کے لئے کوشاں ہے۔

18
Sep

40 ممالک کے شرکاء کے ہمراہ، رابطہ عالم اسلامی نے آفیشل اسلام فرانس فاؤنڈیشن کے تعاون سے پیرس میں غیر معمولی کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ جس میں فرانسیسی تاریخ میں پہلی مرتبہ مذہبی قیادت مسلمان،عیسائی اور یہودی اپنی مختلف  مکاتب فکر کے ساتھ ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئی ہے۔

15
Sep

مملکت سعودی عرب کا دورہ کرنے والی ایوینجیکل کمیونٹی کے وفد نے رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ مشترکہ بیان میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کی تعریف کی۔جس کی عالم اسلام کے مختلف جماعات کے۱۲۰۰ مفتی وعلماء نے رابطہ قیادت کے ساتھ حمایت کی۔دستاویز میں تعلیم،خاندان وانسانی اقدار پرتوجہ دی گئ۔

13
Sep

'مغربی تہذیب میں اخلاقیات اور مذہب:اسلام کی روشنی میں ایک مطالعہ'محقق عبد الرحمن الخنیفر کا پی ایچ ڈی مقالہ۔ڈاکٹر محمد العیسی نے آج صبح جامعہ امام محمد بن سعوداسلامیہ کے شریعت فیکلٹی میں مناقشہ کیا۔مقالہ میں"مذہبی غلو"کے مسئلے پر مذہب سے منسوب اخلاقی پہلو سے روشنی ڈالی گئی ہے۔

11
Sep

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ شام  جدہ میں، امریکہ کے ایونجلیکل کیمونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی اور فالو اپ کے کئی موضوعات پر بات چیت کی اور دونوں اطراف سے مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔

10
Sep

علماء اور قانونی، انسانی حقوق اور فکری ادارے: میثاق مکہ مکرمہ عصرِ حاضر کے دستاویزات میں سب سے اہم دستاویز ہے۔اس دستاویز کی 1200 نامور مفتیان اور علمائے کرام نے اپنے قبلہ اور روحانی مرجع میں بیٹھ کر تائید کی۔اور یہ ان کی ہم آہنگی واتحاد کی ضمانت ہے۔دستاویز کے مندرجات میں درج ہے:

06
Sep

‎ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے انسدادِ دہشت گردی کے لئے قومی سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جوئی فرانسیسکو نے کل شام ‫ریاض‬ میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد_العیسی‬ سے ملاقات کی۔ملاقات میں ‫دہشتگردی‬ نظریات سے متعلقہ متعدد موضوعات پر اظہارِ خیال ہوا۔

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز